سحر ہے یا نشہ محبت ہے


سحر  ہے  یا   نشہ   محبت   ہے
زندگی   کی   وجہ    محبت   ہے

مانتے   ہیں    خطا    ہماری   ہے
تم   سے جو  بے  پنہ  محبت  ہے

اُن میں اور ہم  میں  فرق  اتنا  ہے
نفرتوں  کی    جگہ    محبت    ہے

کون   وجہیں     تلاش    کرتا  ہے
ہم   کو   بس   ہے   پتہ  محبت  ہے

تیری   سادہ    ادا   سے   لگتا   ہے
سادگی    کا    صلہ     محبت    ہے

جملہ حقوق بحق مصنف محفوظ ہیں۔ مصنف کے کام کے کسی بھی حصے کی فوٹو کاپی، سکیننگ کسی بھی قسم کی اشاعت مصنف کی اجازت کے بغیر نہیں کی جا سکتی۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: