اس بلاگ پر اپنی شاعری کے علاوہ شعر و ادب سے متعلقہ دیگر مواد بھی رکھوں؟

 

آپ کی رائے کا احترام کیا جائے گا۔۔۔ یا کم از کم ایسا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔۔۔

4 Comments

  1. November 6, 2010 at 1:26 am

    ايک شاعر سے ميں نے سُنا تھا “اوّل طعام پھر کلام”۔ اگر صرف شاعری رکھی تو کھا کھا کر ساتھ ہم بھی بے حال ہو جائيں گے ۔ اسلئے ساتھ کچھ ہاضمے دار چيزيں بھی رکھ ديں تو نوازش ہو گی

  2. November 7, 2010 at 4:38 pm

    بھائی صاحب!۔

    پنتالیس دن بیس گھنٹے اڑتالیس گھنٹوں بعد آپ نے چھپن حروف سے محض سولہ عدد الفاظ کا ایک سوال تحریر کیا ہے اور آپ پوچھ رہے ہیں مجھے کیا کیا لکھنا چاہئیے ۔ اگر آپ اسی رفتار سے لکھتے رہے تو بھلے آپ کچھ بھی لکھیں اب اگلی پوسٹ تو اگلے سال ہی آئے گی۔ :) آپ نے اپنی کسی پچھلی پوسٹ پہ شاعرانہ قبض کی بات کی تھی تو کیا یہ نثری قبض کہا جائے؟۔ :)

    • Naeem said,

      November 9, 2010 at 6:42 pm

      بڑی کیلکولیشن کی ہے گوندل صاحب۔۔۔ میرے پاس اس وقت تین تازہ غزلیں ہیں، اور ان میں سے جو مجھے زیادہ پسند ہے اسکو ترنم کے ساتھ گا کے ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا ارادہ ہے۔ اب انتخاب اور دیگر مواد بھی تحریر کرنا شروع کر دوں گا تو کافی پوسٹوں کے درمیاں وقفہ کافی کم ہو جائے گا۔

  3. November 10, 2010 at 8:32 am

    شاعری بھی لکھیں اوردوسرا بھی سب کچھ لکھیں۔


Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.